Palak Gosht

Palak Gosht is regarded among the popular dishes. Read the complete Palak Gosht with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Palak Gosht from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Palak Gosht

Person Person

4-5 persons

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1574

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
پالک گوشت (INGREDIENTS)
  1. 1. گوشت مٹن یا بیف……۔آدھ کلو
  2. 2. پالک……ایک کلو
  3. 3. پیاز……دو عدد درمیانے
  4. 4. ٹماٹر……چار عدد
  5. 5. نمک……حسب ذائقہ
  6. 6. لال مرچ پسی……ایک چائے کا چمچ /حسب ذائقہ
  7. 7. دھنیا پاؤڈر……دو چائے کے چمچ
  8. 8. ادرک لہسن پیسٹ۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
  9. 9. تیل……آدھ کپ
  10. 10. ہری مرچ……آٹھ سے دس عددحسب منشاء
  11. 11. پانی……دو کپ حسب ضرور
  12. 12. دہی......۔دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • • پالک کو صاف کرکے دھو لیں اور چھنے میں نکال لیں تاکہ پانی نکل جائے، پھر پالک کو باریک کاٹ لیں۔
  • • ایک پتیلی میں گوشت ڈالیں اور ساتھ ہی پیاز، ٹماٹر، نمک، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، ادرک لہسن اور تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور دو گلاس پانی شامل کرکے پکنے کے لئے رکھ دیں۔
  • • جب گوشت کا پانی خشک ہوجائے اور گوشت گل جائے تو اس میں دہی شامل کردیں اور اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کہ تیل نظر آنے لگے۔
  • • اس کے بعد کٹی ہوئی پالک شامل کردیں اور مکس کرکے پکنے دیں۔
  • • جب پالک کا پانی خشک ہوجائے تو اس کو اچھی طرح بھون لیں۔
  • • جب تیل نظر آنے لگے تو ہری مرچ شامل کرکے دوسے تین منٹ دم پر دکھ دیں۔
  • • مزیدار پالک گوشت تیار ہے۔
Reviews & Discussions