Palak Ke Pakoray

Palak Ke Pakoray is regarded among the popular dishes. Read the complete Palak Ke Pakoray with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Palak Ke Pakoray from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Palak Ke Pakoray

Person Person

2-3 persons

time Time

0:20 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

930

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hifza from Karachi
پالک کے پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. بیسن (چھان لیں)_____ 250گرام
  2. میٹھا سوڈا_____ چٹکی بھر
  3. پالک_____ ایک گڈی(باریک باریک کاٹ لیں)
  4. انار دانہ (دھو لیں)_____ ایک کھانے کا چمچہ
  5. نمک_____ حسب ذ ائقہ
  6. سرخ مرچ پاؤ ڈر_____ حسب ذائقہ
  7. سرسوں کا تیل_____ تلنے کے لیے
METHOD
  • ایک کھلے برتن میں کٹی ہوئی پالک اچھی طرح دھو کر ڈالیں اب چھنے ہوئے بیسن کو ایک برتن میں ڈالیں اس میں انار دانہ، نمک، سرخ مرچ پاؤڈر اور میٹھا سوڈا ڈالیں۔ اس میں پانی ڈال کر گھول لیں جب یہ اچھی طرح مکس ہو جائے تو پالک ڈال کر پھینٹیں اور ایک گھنٹہ تک کے لئے رہنے دیں۔ کڑاہی میں سرسوں کا تیل خوب گرم کر یں اس میں پالک کی پکوڑیاں گول گول تل کر نکالتے جائیں اور اس کو ہری دھنیے، پو دینے ، ہری مرچ، لہسن، انار دانہ کی چٹنی ڈال کر گرم گرم کھائیں۔
Reviews & Discussions