Pina Colada Recipe in Urdu

Pina Colada Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pina Colada Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pina Colada Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

6426

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from
پائناء کولاڈا (INGREDIENTS)
  1. ایواپوریٹڈ ملک ﴿ٹھنڈا﴾ آدھا ٹِن
  2. کنڈیسنڈ ملک ﴿ٹھنڈا﴾ آدھا ٹِن
  3. ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  4. فریش کریم ﴿پھینٹی ہوئی﴾ ڈیڑھ کپ
  5. آئسنگ شوگر ایک اونس
  6. کوکونٹ ملک پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  7. پسا کھوپرا دو کھانے کے چمچ
  8. پیلا رنگ چند قطرے
  9. پائن ایپل کے ٹکڑے ایک کپ
METHOD
  • ایک پیالے میں ٹھنڈا ایواپوریٹڈ ملک ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح پھینٹ لیں کہ فلفی ہو جائے۔
  • اس میں ٹھنڈا کنڈیسنڈ ملک، ونیلا ایسنس، کوکونٹ ملک پاؤڈر، پسا کھوپرا، پائن ایپل کے ٹکڑے اور چند قطرے پیلا رنگ ڈال کر مکس کر لیں۔
  • پھینٹی فریش کریم میں آئسنگ شوگر ڈال کر اچھی طرح بیٹ کریں۔
  • پھر اسے بھی آئس کریم کے آمیزے میں ڈال کر فولڈ کریں۔
  • آخر میں اس آمیزے کو ہوا بند ڈبے میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریز کر دیں۔
Reviews & Discussions

Usually I buy pakola pina colada from the shop but for this summer I want to make it in my home, this is full of energy drink.

  • Haris, Karachi
  • Wed 15 Apr, 2015