Pista Elaichi Kulfi Recipe in Urdu

Pista ice cream is really cool urdu recipe that makes you cool in summer hot days.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

10025

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mahnoor Baloch from
پستہ الائچی قلفی (INGREDIENTS)
  1. ایواپورٹیڈ ملک ۔۔ ایک ٹن
  2. کنڈ نسڈ ملک ۔۔ ایک ٹن
  3. کریم ۔۔ دو پیکٹ
  4. کٹا پستہ ۔۔ 4/1 کپ
  5. ڈبل روٹی ۔۔ دو عدد
  6. کیوڑہ واٹر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • ایواپورٹیڈ ملک کو فریزر میں رکھیں۔ کریم کو بیٹ کرلیں۔ بلینڈر میں پستہ، کنڈ نسڈ ملک، کیوڑہ واٹر اور ڈبل روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ چاہیں تو ایک چٹکی ہرا رنگ بھی شامل کردیں۔ ان اس میں کریں ملائیں۔ ساتھ ہی ایواپورٹیڈ ملک کو بیٹ کر کے ڈالیں اور فولڈ کرلیں۔ قلفی کے سانچے میں بھرلیں اور فریزر میں رکھیں۔ سانچوں سے نکال کر ٹکڑے کاٹ لیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions