Pizza Samosa

Pizza Samosa is regarded among the popular dishes. Read the complete Pizza Samosa with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pizza Samosa from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Pizza Samosa

Person Person

6 persons

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

679

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
پیزا سموسہ (INGREDIENTS)
  1. سموسہ پٹی_____ 1پیکٹ
  2. چکن بون لیس_____ آدھا کلو
  3. پیاز_____ 1چوتھائی کپ
  4. سویٹ کارن_____ 3کھانے کے چمچ
  5. کالا زیتون_____ 2کھانے کے چمچ
  6. پیزا سوس_____ 3کھانے کے چمچ
  7. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  8. کٹی لا ل مرچ_____ 1کھانے کا چمچ
  9. لہسن پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  10. اوریگانو_____ 1کھانے کا چمچ
  11. لال شملا مرچ_____ 1چوتھائی کپ
  12. سبز شملا مرچ_____ 1چوتھائی کپ
  13. موزریلا چیز_____ 1کپ
  14. ٹماٹو چٹنی کے اجزاء:
  15. ٹماٹر_____ 4-5عدد
  16. سبز مرچیں_____ 3-4عدد
  17. تازہ دھنیا_____ 1چوتھائی کپ
  18. پودینے کے پتے_____ 2-3کھانے کے چمچ
  19. چینی_____ 1کھانے کا چمچ
  20. لہسن کی جویں_____ 3عدد
  21. چِلی سوس_____ آدھا کھانے کا چمچ
  22. کالی مرچ_____ 1چائے کا چمچ
  23. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  24. سرکہ_____ 1چوتھائی کپ
METHOD
  • ایک پین میں پانی ابال کر اس میں چکن ڈالیں اور اچھی طرح پکا کر چکن کاٹ لیں۔ اب ایک باؤل میں چکن، پیاز، سویٹ کارن، کالا زیتون، پیزا سوس، کالی مرچ، نمک، کٹی لا ل مرچ، لہسن پاؤڈر، اوریگانو، شملا مرچ اور موزریلا چیز ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر ایک سموسہ پٹی لیں اور اس میں چکن ڈال کر چکورشکل بنا کر بند کر دیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے سموسوں کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ ٹماٹو چٹنی ترکیب: ایک بلینڈرمیں ٹماٹر، سبز مرچیں، پودینہ، چینی، لہسن، چِلی سوس، کالی مرچ، نمک اور سرکہ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح بلینڈ کر لیں، ٹماٹو چٹنی تیار ہے۔
Reviews & Discussions