Pizza Sandwich Recipe In Urdu

Pizza Sandwich Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pizza Sandwich Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pizza Sandwich Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Pizza Sandwich Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:20 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

202

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faaris from Sialkot
پیزا سینڈوچ (INGREDIENTS)
  1. بریڈ سلائس_____ 8 عدد
  2. چکن تکہ میٹ_____ 1 عدد کیوبز میں کٹا ہوا
  3. پیاز_____ 1 عدد چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی
  4. شملہ مرچ_____ 1 عدد چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی
  5. ٹماٹر_____ 1 عدد چھوٹے کیوبز میں کٹا ہوا
  6. مکھن_____ 4 اونس
  7. نمک_____ آدھ چائے کا چمچ
  8. کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
  9. زیتون_____ 4 سے چھ عدد کٹے ہوئے
  10. اوریگانو_____ 1 چائے کا چمچ
  11. چیڈر چیز_____ 1 کپ کدوکش کی ہوئی
  12. پیزا سوس_____ آدھ کپ
  13. لال مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
METHOD
  • پہلے مکھن کو بریڈ سلائسز پر لگائیں۔ ایک پیالے میں پیاز، ٹماٹر، شملہ مرچ، چکن تکہ میٹ کیوبز، نمک، کالی مرچ، زیتون، اوریگانو، چیڈر چیز، پیزا سوس اور کُٹی لال مرچ ڈال کر مکس کریں۔ اب بریڈ کے ایک سلائس کو ٹوسٹر پر رکھیں اور درمیان میں فلنگ بھر کر دوسرا سلائس رکھ دیں۔ پھر اسے پانچ منٹ کے لیے ٹوسٹ کر لیں۔ باقی بریڈ سلائسز بھی اسی طرح تیار کریں۔
Reviews & Discussions