Pizza Without Oven Recipe In Urdu

Pizza Without Oven Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pizza Without Oven Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pizza Without Oven Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Pizza Without Oven Recipe In Urdu

Person Person

3

time Time

00:25 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

530

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ahad from Lahore
پیزا ودآؤٹ اوون (INGREDIENTS)
  1. بیف(بون لیس)_____ 250 گرام
  2. کھانے کا تیل_____ 3کھانے کے چمچ
  3. ادرک لہسن پیسٹ_____ 2چائے کے چمچ
  4. پیاز(چوپ) _____ آدھا کپ
  5. ٹماٹر_____ آدھا کپ
  6. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  7. لال مرچ پاؤڈر_____ 1.5چائے کا چمچ
  8. ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  9. پانی_____ آدھ کپ
  10. پیزا سوس_____ 3سے 4کھانے کے چمچ
  11. موزریلا چیز_____ 1.5کپ
  12. شملا مرچ_____ 3چوتھائی کپ
  13. ڈوکے اجزاء:
  14. میدہ_____ 4کپ
  15. نمک_____ 1چائے کا چمچ
  16. چینی_____ 1چائے کا چمچ
  17. کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
  18. خمیر_____ 2کھانے کے چمچ
  19. پانی_____ حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک برتن میں میدہ ، نمک، چینی، خمیر، پانی ڈال کر گوندھ لیں اب اس پر کھانے کا تیل لگا کر ایک گھنٹہ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔ ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ، بیف ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیںاب اس میں ٹماٹر، لال مرچ ، زیرہ، نمک، پانی ڈال کر ڈھک دیں جب تک اچھی طرح گال جائے اور خشک ہوجائے،اب اس پر فوئل پیپر کی کٹوری رکھ دیں اور اس میں جلتا ہوا کوئلہ رکھ دیں اور اس پر تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال دیں تاکہ دھواں ہو اب برتن کو دو منٹ کے لیے ڈھک دیں۔ ڈو کو بیل لیں اور ایک پین میں کھانے کا تیل لگا لیں اب اس ڈو کر پین میں رکھ دیں اور اس پر کانٹے کی مدد سے نشان لگا لیں۔ اب اس پر پیزا سوس ، مزریلہ چیز، پکایا ہوا بیف، شملہ مرچ،زیتون، ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر 18-20 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں۔
Reviews & Discussions