Potato And Tomato Fritata Recipe in Urdu

Potato And Tomato Fritata Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato And Tomato Fritata Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato And Tomato Fritata Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

3901

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Komal Aanwer from
پوٹاٹو اینڈ ٹماٹو فریٹاٹا (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔ دو عدد
  2. ٹماٹر ۔۔ دو عدد
  3. پیاز ۔۔ ایک چھوٹی
  4. انڈے ۔۔ پانچ سے چھ عدد
  5. نمک ۔۔ حسب ذوق
  6. کالی مرچ ۔۔ حسب ذوق
  7. موزریلا چیز ۔۔ ایک کپ
  8. زیتون کا تیل ۔۔ چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  9. ہری پیاز ۔۔ آدھا کپ
METHOD
  • آلوؤں کو چھوٹے کیوبز میں کاٹیں اور ابال لیں۔ پیاز کع زیتوں کے تیل میں ہلکا فرائی کریں۔ اب اس میں ابلے آلو اور ہری پیاز ڈال کر تھوڑا فرائی کرلیں۔ اس کے بعد نمک اور کالی مرچیں ڈالیں۔ پھر اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر ہلکی آنچ سیٹ ہونے تک پکائیں۔ اوپر سے چیز شامل کرکے تھوڑی دیر تک گرام اوون مین رکھیں، اتنی دیر کہ چیز میلٹ ہوجائے۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions