Potato Cheese Balls Recipe In Urdu

Potato Cheese Balls Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato Cheese Balls Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato Cheese Balls Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Potato Cheese Balls Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:25 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

546

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Aliza from Multan
پوٹیٹو چیز بالز (INGREDIENTS)
  1. چیڈر چیز_____ 200 گرام
  2. مزریلہ چیز_____ 200 گرام
  3. اُبلے ہوئے آلو_____ 200 گرام
  4. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  5. سفید مرچ پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
  6. انڈا_____ 3 عدد
  7. بریڈ کرم_____ حسبِ ضرورت
  8. کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک برتین میں اُبلے ہوئے آلو کو کدو کش کر لیں اوردوسرے برتن میں چیڈر چیز اور مزریلہ چیز کو کدو کش کر لیں۔ اب ایک برتن میں کدو کش کئے ہوئے آلو، چیڈر چیز، مزریلہ چیز ،نمک،سفید مرچ پاؤڈراور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اوراس کی چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں ۔ اب ایک برتن میں بریڈ کرم اور ایک برتن میں انڈا نکال لیں۔ اب بالز کو پہلے انڈے میں اچھی طرح لگا ئیں پھر بریڈ کرم میں اچھی طرح لگا لیں اور یہی عمل دو بار کریں پھر اس کو فریزر میں تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اب کڑاہی میں کھانے کا تیل ڈال کر گرم کر لیں اور ان بالز کو گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔ آپکی مزے دار پوٹیٹو چیز بالز تیار ہے۔
Reviews & Discussions