Potato Dosa Recipe in Urdu

Potato Dosa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato Dosa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato Dosa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

8073

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
آلو ڈوسا (INGREDIENTS)
  1. باسمتی چاول ایک سو گرام
  2. مسور کی دال ایک سو گرام
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. گھی دو سے تین کھانے کے چمچ
  5. :اسٹفنگ کے لیے
  6. کھوپرا پچاس گرام
  7. (آلو دو عدد ﴿اُبلے ہوئے
  8. کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  9. رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  10. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  11. فریش کوکونٹ پچاس گرام
  12. (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  13. (ہری مرچ دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  14. پانی حسب ضرورت
METHOD
  • پہلے چاولوں اور دال کو دھو کر ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔
  • پھر ان کا پانی پھینک کر پہلے بلینڈر میں چاول شامل کرکے چھ کھانے کے چمچ یا نوے ملی لیٹر پانی ڈال کر پیس لیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔
  • اب اسی طرح مسور کی دال کو بھی پیس کر چاول والے پیسٹ میں شامل کر دیں اور اوپر سے تھوڑا سا نمک ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔
  • اب اس پر کپڑا ڈال کر کمرے کے درجے حرارت پر کم سے کم بارہ گھنٹے یا رات بھر کے لیے رکھ دیں۔
  • پھر اس مکسچر کو بہت اچھی طرح سے دوبارہ مکس کریں۔
  • اب پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر چکنا کرلیں۔
  • اب تھوڑا سا مکسچر پین کے درمیان میں ڈال کر چمچ سے پھیلا دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔
  • جب پک جائے تو درمیان میں آلو والی اسٹفنگ رکھ کر رول کر دیں۔
  • مزے دار مصالحہ ڈوسا تیار ہے۔
  • فلنگ کے لیے: بلینڈر میں کواٹر کپ پانی کے ساتھ کھوپرے کا پیسٹ بنالیں۔
  • اب ایک کڑاہی میں یہ مکسچر، کلونجی، رائی دانہ، لال مرچ، فریش کوکونٹ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ تک مکس کریں۔
  • پھر اس میں آلو ڈالیں۔
  • ساتھ میں کواٹر کپ پانی بھی ڈال کر آنچ تیز کرکے چار سے پانچ منٹ تک مکس کریں۔
  • خیال رہے کہ اسٹفنگ بہت زیادہ گاڑھی اور بہت زیادہ پتلی نہ رہے۔
Reviews & Discussions