Potato Warkiya Recipe in Urdu

Potato Warkiya Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato Warkiya Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato Warkiya Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

12012

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Emaan khan from
آلو کی ورکیاں (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔ چار عدد
  2. ٹماٹر پیوری ۔۔ ایک پیالی
  3. ثابت سفید زیرہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. پسا ہوا لہسن ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. پانی ۔۔ 4/1 پیالی
  7. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  8. تیل ۔۔ آدھا پیالی
  9. ہرا دھنیا، ہری مرچیں ۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • آلوؤں کو چھیل کر درمیان سے دو کاٹیں، پھر باریک کاٹ لیں۔ دیگچی میں تیل گرم کریں اور لہسن ادرک اور زیرہ سنہری کرلیں۔ اس میں ٹماٹو پیوری اور لال مرچیں ملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں، پھر آلو اور پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ اس میں نمک ملائیں، پھر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک کر ڈش میں نکال لیں۔
Reviews & Discussions

I Love cooking

  • Abu., Malegaon nashik
  • Mon 20 Jan, 2014