Potito Creamy Soup Recipe in Urdu

Potito Creamy Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potito Creamy Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potito Creamy Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5509

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from Quetta
پوٹیٹو کریمی سوپ (INGREDIENTS)
  1. آلو درمیانہ پانچ عدد
  2. پیاز تین عدد
  3. مشروم ایک ڈبہ
  4. مکھن ایک چمچ
  5. دودھ ڈیڑھ پیالی
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. پسی سیاہ مرچ حسب ذائقہ
  8. مسٹرڈ سوس ایک چمچ
METHOD
  • پیاز اور آلو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں ایک پتیلی میں ان کو ملا کر ڈال دیں اور اتنا پانی اس پر ڈالیں۔ کہ یہ ٹکڑے بھیگ جائیں۔ ان کو اتنا پکائیں کہ یہ گل جائیں اس کے بعد ان ٹکڑوں کو چھلنی میں ڈال کر دبائیں تاکہ پسے ہوئے مصالحے جیسا گودا نکل آئے۔ مشروم کو پانی میں ڈبو کر نکال لیں اور ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ اب ایک پتیلی میں مکھن، مشروم ، دودھ، نمک ، سیاہ مرچ اور مسٹرڈ سوس ڈال دیں، ساتھ میں آلو پیاز کا گودا بھی شامل کر لیں اور چولہے کی ہلکی آنچ پر گرم کر یں۔ سوپ کو گرم کرتے وقت یہ دھیان رکھیں کہ یہ ہلکی آنچ پر ہی گرم ہو، تیزی سے پکانے پر تمام اجزاء یک جان نہیں ہوں گے۔ اس سوپ میں اگر چاہیں تو تھوڑے سے مٹر، گاجر یا شملہ مرچ کاٹ ملائی جا سکتی ہے۔
Reviews & Discussions