Ragda Patties Recipe in Urdu

Ragda Patties Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ragda Patties Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ragda Patties Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

8791

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
رگڑا پیٹز (INGREDIENTS)
  1. آلو ------ چار عدد
  2. نمک ---- آدھا چائے کا چمچ
  3. لال مرچ ---- آدھا چائے کا چمچ
  4. دھنیا ------ ایک چائے کا چمچ (باریک کٹا ہوا)
  5. ہرا پیاز ------ ایک چائے کا چمچ (باریک کٹا ہوا)
  6. بیسن ------ دو کھانے کے چمچ
  7. ثابت زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
  8. اجزاﺀ (رگڑے کے لیے)
  9. املی کا پانی ----- آدھا کپ
  10. چاٹ مصالحہ ----- حسب ضرورت
  11. کابلی چنے ----- دو کپ (ابلے ہوئے)
  12. تیل ----- آدھا کپ
  13. لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
  14. ہری مرچ ------ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
  15. زیرہ ------ ایک کھانے کا چمچ
  16. نمک ------ ایک چائے کا چمچ
  17. ہلدی ------ آدھا چائے کا چمچ
  18. بیسن ------ تین چوتھائی کپ
  19. گارنش کے لیے
  20. ہرا پیاز ------ ایک کپ (باریک کٹا ہوا)
  21. دھنیا ----- ایک کپ (باریک کٹا ہوا)
  22. سیو ----- ایک کپ
METHOD
  • آلو ابال کر میش کرلیں اور نمک٬ لال مرچ٬ ہرا دھنیا٬ ہرا پیاز٬ بیسن اور زیرہ ڈال کر مکس کرلیں چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بنا کر توے پر تھوڑا تیل ڈال کر فرائی کریں اور ہلکی آنچ پر فرائی کر کے اتار لیں-
  • رگڑا ایک چوتھائی کپ تیل گرم کریں- اس میں لہسن ڈالیں اور آنچ ہلکی کردیں- رگڑنے کے لیے دیا گیا مصالحہ اس میں تیل شامل کر کے اچھی طرح بھونیں- پھر اس میں بیسن ڈالیں اور لہسن ڈالیں اور چولہا ہلکا کر دیں گولڈن ہونے تک بھونیں پھر پانی ڈال کر چمچہ چلاتے جائیں- جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو کابلی چنے ڈال کر ساتھ ابلنے دیں- جب رگڑا گاڑھا ہوجائے تو پلیٹ میں آلو کی ٹکیہ رکھیں اور اوپر رگڑا ڈالیں٬ املی کا پانی ڈالیں چاٹ مصالحہ ڈالیں ٬ پیاز ڈالیں٬ دھنیا اور سیؤ ڈال کر سرو کریں-
Reviews & Discussions