Reshmi Chicken Handi Recipe in Urdu

Reshmi Chicken Handi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Reshmi Chicken Handi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Reshmi Chicken Handi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1648

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

dua from khi
ریشمی چکن ہانڈی (INGREDIENTS)
  1. (مرغی آدھا کلو (بغیر ہڈی کے بوٹیاں
  2. (سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور پسا ہوا
  3. (لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  4. (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  5. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  6. تازہ کریم تین سو گرام
  7. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  8. (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  9. (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. مکھن ایک کھانے کا چمچ
  12. تیل آدھی پیالی
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کرکے مرغی اور لہسن ادرک رنگ تبدیل ہونے تک بُھونیں۔
  • اس میں دھنیا، زیرہ، کالی مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر چند منٹ تک پکائیں۔
  • پھر شملہ مرچ اور پیاز ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
  • اس میں مکھن اور لیموں کا رس ملا کر چولہا بند کر دیں۔
  • ایک روٹی کا ٹکڑا دیگچی میں رکھیں اور جلتا ہوا کوئلہ رکھ کر چند قطرے تیل ٹپکائیں اور فوراً ڈھانپ دیں۔
  • کوئلہ ہٹا کر اس میں کریم ملائیں اور گرما کرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions