Rosted Fruit Salad Recipe in Urdu

Rosted Fruit Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rosted Fruit Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rosted Fruit Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5261

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran Aftab from
روسٹڈ فروٹ سیلڈ (INGREDIENTS)
  1. ناشپاتی ----- چھ عدد (چھیل کر چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
  2. سیب ----- چھ عدد (چھیل کر چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
  3. کیلے ----- چھ عدد (گول گول چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
  4. انناس ----- دو عدد (چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
  5. اسٹرابریز ----- ایک پاؤ (کھرچ کر چار اسٹرپس بنا لیں)
  6. خشک خوبانی ------ ایک کپ
  7. موسمی ------ چھ عدد (پھانکیں بنالیں)
  8. موسمی کا چھلکا باریک کترا ہوا ------ ایک عدد
  9. شکر ------ آدھی پیالی
  10. خوبانی کا جام ------ تین چوتھائی کپ
METHOD
  • پہلے گرل کو گرم کریں- پھر تمام پھلوں کو سوائے کیلے اور اسٹرابریز کے ایک روسٹنگ پین میں ڈال دیں اور اوپر سے ان پر اورنج جوس٬ اورنج رنڈ اور شکر ڈال دیں- ان تمام پھلوں کو اوون کی نچلی سطح کی ریک پر گرل کریں دھیمی گرمائی پر 20 منٹ کے لیے- پین کو آہستہ آہستہ ہلاتی رہیں اور ٹائم مکمل ہونے سے 5 منٹ پہلے کیلے اور اسٹرابیریز بھی اس میں شامل کردیں- اگر ضرورت ہو تو اس میں مزید اورنج جوس ڈال دیں- اور مزید 15 منٹ کے لیے روسٹ کریں اب فروٹ ٹرے کو اوون سے نکال لیں اور سرو کرنے سے پہلے اس کے پھلوں پر جام ڈال دیں اور گرم کرنے کے لیے واپس اوون میں گرل کے نیچے نہایت دھیمی آنچ پر رکھیں ورنہ جام کی بدولت فروٹ جل جائیں گے- بہتر ہے کہ ایک ہی سرونگ میں یہ ذائقے دار ڈش کو استعمال کریں-
Reviews & Discussions