Sabzi Bhar Oamlet Recipe in Urdu

6 PERSON 00:10 00:15
Comments (0) 5356 Views 5555
Submited by Fatima from Pishawar

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

سبزی بھرا آملیٹ

قیمہ ایک پاؤ


انڈے چھ عدد


مکھن دو کھانے کے چمچ


نمک اور لال مرچ حسب ذائقہ


بھرنے کے لئے:


دھنیا ایک گڈی


ٹماٹر کٹے ہوئے ایک پاؤ


ہری مرچ ایک درمیانہ ساز کی گول


لہسن موٹے کوٹے ہوئے دو جوئے


پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ


سبز پیاز ایک گڈی


بینگن چھوٹا سائز ایک عدد

METHOD

قیمے کو ہلکی انچ پر نمک مرچ اور لہسن ادرک کی پیسٹ ملا کر ایک کھانے کے چمچ گرم تیل میں دو تین منٹ کے لئے بھون کر گلا لیں اور پلیٹ میں نکال لیں۔ بینگن کے انچ چھوٹے ٹکڑے بنا لیں اور ان پر نمک چھڑک کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر انہیں دھو کر پیپر ٹاول سے خشک کر لیں۔ پیازوں کے باریک سلائس کر لیں۔ گول مرچ کے بیج اور سفید حصہ نکال کر انکے باریک لمبے ٹکڑے کر لیں۔ فرائینگ پین میں تیل گرم کر کے بینگنوں کو 5منٹ کے لئے فرائی کر یں تاکہ سنہری ہو جائیں اور انہیں کفیگر سے پیالے میں نکال لیں۔ تھوڑا سا تیل اور ڈالیں اور مرچوں کے لمبے ٹکڑے تھوڑی دیر کے لئے پکائیں پھر انہیں بھی پیالے میں نکال لیں۔ ایک کھانے کا چمچ مزید تیل ڈال کر پیاز ہلکے سنہری کر لیں۔ بینگن ،ہریمرچ دوبارہ پین میں ڈالیں اور اس میں ٹماٹر اور دھنیا ڈال کر مکس کر یں،ڈھک کر تقریباً پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔ انڈے پھینٹ لیں اور اس میں سبزیاں، قیمہ اور نمک مرچ ملائیں۔ فرائینگ پین کو پیپر ٹاول سے صاف کر یں اورمکھن گرم کرکے اس میں انڈوں کا آمیزہ ڈالیں۔ آنچ دھیمی کر یں اور ڈھک کر اس وقت تک پکائیں جب تک کہ آملیٹ بیچ میں سے پک جائے۔ سرونگ ڈش میں آملیٹ منتقل کر یں اور ٹکڑے کاٹ لیں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS