Sabzi Golash Recipe in Urdu

Sabzi Golash Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabzi Golash Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabzi Golash Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5074

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ferwa from Lahore
سبزی گولاش (INGREDIENTS)
  1. تیل دو کھانے کا چمچ
  2. پیاز درمیانہ سائز کٹے ہوئے دو عدد
  3. گندم کا آٹا ایک عددگول چمچ(شوربے والا)
  4. لال مرچ ،کوٹی ہوئی ایک بھرا ہوا چمچ
  5. ٹماٹر کٹے ہوئے آدھ کلو
  6. گرم پانی پائنٹ
  7. ٹماٹر کا گودا ایک چائے کا چمچ
  8. گوبھی کے پھول بمعہ ڈنڈی آدھ کلو
  9. گاجر یں چوکور کٹی ہوئی ایک پاؤ
  10. سبز توری چوکور کٹی ہوئی ایک پاؤ
  11. نئے آلو آدھے کٹے ہوئے ایک پاؤ
  12. سبز مرچ باریک کٹی ہوئی ایک عدد
  13. دہی ایک پیالی
  14. نمک اورکالی مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • اوون کو 350درجہ حرارت پر گرم کر یں۔ سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں آٹا اور تھوڑی سی مرچ شامل کر کے ایک منٹ بھون لیں۔ ٹماٹر اور پانی شامل کر یں اور سوس کو ابال لیں۔ چمچہ مسلسل چلائیں۔ سبزیاں شامل کر یں۔ نمک مرچ ڈالیں اور سبزیوں کو اوون پروف ڈش میں منتقل کر کے 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔ بیک ہو جائے تو دہی ڈالیں اور کوٹی ہوئی سرخ مرچیں ڈال کر چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions