Sabzi Macroni Soup Recipe in Urdu

Sabzi Macroni Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabzi Macroni Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabzi Macroni Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7668

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sana from Karachi
سبزی میکرونی سوپ (INGREDIENTS)
  1. سرخ لوبیا ایک پیالی
  2. سفید لوبیا ایک پیالی
  3. میکرونی آدھ پاؤ
  4. سبز پھلیاں، ایک انچ لمبی کاٹ لیں تین چھٹانک
  5. گاجر یں درمیانہ سائز چوکور کاٹ لیں تین عدد
  6. آلو درمیانہ سائز چوکورکاٹ لیں تین عدد
  7. مٹر ایک پیالی
  8. نمک اور مرچ حسب ضرورت
  9. پنیر چھڑکنے کے لئے
  10. ٹمیٹو سوس کے لئے:
  11. ٹماٹر درمیانہ سائز دو عدد
  12. لہسن جوئے چار عدد
  13. نمک ایک چائے کا چمچ
  14. دنیا کی ایک گڈی
METHOD
  • سرخ اور سفید لوبیا علیحدہ علیحدہ گلا لیں۔ میکرونی کو بھی علیحدہ گلا لیں اور ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھ کر نتھار لیں۔ ٹماٹر وں کا چھلکا اتار کر انہیں چاپ کر لیں۔ دھنیا کو بھی باریک کتر لیں۔ فوڈ پروسیسر میں لہسن، دھنیا، ٹماٹر، نمک اور مرچ کو پیس لیں یہاں تک کہ تمام چیزیں آمیزے کی شکل اختیار کر لیں۔چلتے ہوئے فوڈ پروسیسر میں تیل شامل کر لیں۔ سوس پین میں پکا ہوا سفید اور سرخ لوبیا ڈالیں اس میں سبز پھلیاں، گاجر یں، آلو اور نمک مرچ ڈالیں۔ پانی ڈال کر سبزیوں کو ہلکی آنچ پر گلا لیں۔ گلی ہوئی میکرونی کو سبزیوں کے سوپ میں شامل کر یں۔ سوپ کو دوبارہ گرم کر یں یہاں تک کہ ابلنے لگے۔ سوس پین کو آگ سے ہٹالیں اور اس میں ٹمیٹو مکسچر ملائیں۔ سوپ کو سرونگ ڈش میں ڈالیں اور اس پر پنیر چھڑکیں۔ سبزی میکرونی کے سوپ کو خستہ ڈبل روٹی کے ساتھ کھائیں۔ ٹوسٹ علیحدہ پلیٹ میں رکھیں۔
Reviews & Discussions