Sagodana Pudding Recipe in Urdu

Sagodana Pudding Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sagodana Pudding Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sagodana Pudding Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

5262

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

salina from
ساگو پڈنگ (INGREDIENTS)
  1. ساگودانہ ----- دو سو پچاس گرام
  2. انڈے ----- چار عدد
  3. دارچینی ----- ایک انچ کا ٹکڑا
  4. چھوٹی الائچی ----- تین عدد
  5. چینی ---- ایک سو پچاس گرام
  6. ونیلا ایسنس ---- ایک چائے کا چمچ
  7. دودھ ----- چھ سو ملی لیٹر
  8. مکھن ------ پانچ کھانے کے چمچ
METHOD
  • ساگودانے کو ایک باؤل میں تین گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو دیں- پیالے میں انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں- اس میں دارچینی٬ چھوٹی الائچی٬ چینی اور ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں- اس میں دودھ ڈال کر مزید مکس کرلیں اور ساگودانہ بھی شامل کرلیں-
  • مکس کر کے اسے بیکنگ ڈش میں نکال لیں اور اوپر مکھن ڈال کر پھیلا دیں- پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سے پچیس منٹ تک بیک کریں- 25 منٹ بعد نکال کر سرونگ پلیٹ میں رکھیں ٹھنڈا کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions