Salad Samosay Recipe in Urdu

Salad Samosay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Salad Samosay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Salad Samosay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4379

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna from
سلاد سموسے (INGREDIENTS)
  1. آلو ------ ایک کپ (بھرتہ کے بچے ہوئے)
  2. سلاد ----- آدھی کپ (بچی ہوئی)
  3. میدہ ----- ایک کپ
  4. گرم پانی ----- حسب ضرورت
  5. (میدے میں نمک اور تیل ملا کر گرم پانی سے گوندھ لیں)
  6. پیاز ----- ایک عدد چھوٹی (کتر لیں)
  7. چیز ------- دو کھانے کے چمچ
  8. سیاہ مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  9. ٹماٹر ------ ایک عدد
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. تیل یا گھی ----- حسب ضرورت
METHOD
  • ایک ساس پین میں چیز پگھلائیں- بچی ہوئی سلاد شامل کر کے دو یا تین منٹ فرائی کریں- اسی میں آلو کا بھرتہ شامل کر کے ایک منٹ فرائی کریں- پیاز اور ٹماٹر ڈال کر ایک منٹ مزید فرائی کریں اور سیاہ مرچ چھڑک کر اتار لیں- میدہ کو گوندھ کر چھوٹے چھوٹے پیزے بنا کر پوری کی طرح بیل لیں- گول پوری پر فلنگ چمچ بھر کر رکھیں- سموسے کی طرح بند کر کے رکھ لیں- پین میں تیل گرم کریں- تمام سموسوں کو تیل میں فرائی کرلیں-
Reviews & Discussions