Sarson Ka Saag Gosht Recipe In Urdu

Sarson Ka Saag Gosht Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sarson Ka Saag Gosht Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sarson Ka Saag Gosht Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Sarson Ka Saag Gosht Recipe In Urdu

Person Person

5

time Time

00:45 - 00:25

comments Comments

0

reviews Views

558

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noreen from Multan
سرسوں کا ساگ گوشت (INGREDIENTS)
  1. سرسوں کا ساگ_____ 3 پاؤ
  2. گوشت_____ آدھ کلو
  3. پیاز_____ 2 عدد درمیانہ
  4. ادرک_____ 2 کھانے کے چمچے
  5. دودھ_____ 1 پیالی
  6. بتھوے کا ساگ_____ 1 چھوٹی گڈی
  7. ہلدی، نمک مرچ_____ حسب ذائقہ
  8. سبز مرچ_____ آدھی چھٹانک (کوٹی ہوئی)
  9. تیل_____ پکانے کے لئے
METHOD
  • سرسوں اور بتھوے کا ساگ دھو کر باریک کاٹ لیں. سرسوں کے ساگ کی موٹی ڈنڈیاں چھیل لیں اور ان کو بھی باریک کاٹ لیں. دونوں ساگ ملا کر کھلے پانی میں گلا لیں اور پھر ان کو نتھار کر بریک کاٹ لیں. گوشت میں نمک مرچ اور ہلدی ڈال کر گلالیں. گوشت گل جائے تو اس میں تیل ڈالیں پیاز اور مرچ باریک کاٹ کر شامل کریں. دونوں چیزوں کو اچھی طرح بھون لیں. ادرک شامل کر یں اور مزید دو تین منٹ بھونیں. سبز مرچ ڈالیں اور ایک منٹ بھونیں. ساگ ڈالیں اور ساتھ ہی دہی ڈال کر کافی دیر بھونیں تاکہ ساگ کا پانی بالکل خشک ہو جائے. دودھ شامل کر یں اور دو منٹ بعد آنچ بند کردیں.
Reviews & Discussions