See Shayan Hot Soup Recipe in Urdu

See Shayan Hot Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete See Shayan Hot Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the See Shayan Hot Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7261

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Suman from Murre
سی شیان ہاٹ سوپ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت (ہڈی کے بغیر) 100گرام
  2. گاجر ایک عددچھوٹا سائز
  3. بند گوبھی چھوٹا سائز
  4. خشک کالی مشروم چار عدد
  5. بیسن کرڈ، ٹافو(Tofu) 50گرام
  6. کالی مرچ 6-8عدد
  7. شملہ مرچ درمیانہ سائز
  8. فرنچ بین 4-5عدد
  9. سبز پیاز دو عدد
  10. کارن سٹارج تین ٹیبل سپون
  11. نمک ایک چائے کا چمچہ
  12. سرکہ تین ٹیبل سپون
  13. چینی ایک چائے کا چمچہ
  14. سرخ مرچ کی پیسٹ ایک ٹیبل سپون
  15. چکن سٹاک (یخنی) تین کپ
METHOD
  • ۔چکن صاف کرکے دھولیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ 2۔گاجر چھیل کر دھو لیں اور کش کر لیں۔ بند گوبھی بھی دھو کر کاٹ لیں۔ مشروم صاف کر کے دھو ل لیں اورکاٹ لیں۔ ٹافو کو ایک سینٹی میٹر سائز کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں، کالی مرچیں پیس لیں۔ 3۔شملہ مرچ دھونے کے بعد کاٹ کر بیج نکال کر باریک باریک کاٹ لیں۔ فرنچ بین صاف کر کے دھو لیں اور باریک کاٹ لیں۔ سبز پیاز چھیل کر دھو لیں اور باریک کاٹ لیں اور ان کی دو یا تین سبز ڈنڈیاں بھی باریک کاٹ لیں۔ 4۔ایک چھوتھائی کپ پانی میں کارن سٹارچ کو حل کر لیں۔ اس میں نمک، سرکہ، چینی، سرخ مرچ کا پیسٹ اور پسی ہوئی کالی مرچیں ملاکر ہلائیں۔ 5۔ایک گہرے مائیکروویو پیالے میں گاجر، بند گوبھی، سبز پیاز کی گٹھی،مشروم، شملہ مرچ، فرنچ بین، چکن اور چکن سٹاک ڈالیں۔ ڈھانپ کر مائیکروویوہائی(100%)پرآٹھ منٹ کے لئے پکائیں۔ 6۔اس میں کارن سٹارچ کا آمیزہ اور ٹافوڈالیں۔ بغیر ڈھانپے مائیکروویوہائی(100%)پر پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔ 7۔اتار کر سبز پیاز کی کٹی ہوئی ڈھنڈیوں سے سجا کر گرما گرم پیش کر یں۔
Reviews & Discussions