Shakarkand Ki Kheer Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 9883 Views 4444
Submited by Saira from Karachi

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

شکر قند کی کھیر

شکر قند ایک پاؤ


دودھ ایک لیٹر


چینی ایک کلو


بالائی ایک پاؤ


سبز الائچی چند عدد


کیوڑا ایک بڑا چمچ


ناریل پسا ہوا ایک چھٹانک


بادام کی گری آدھی چھٹانک

METHOD

شکر قند ابال کر چھیل لیں پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں جوش آجائے تو شکر قند کو ابال کر کتر لیں اور دودھ میں ڈال دیں پھینٹی ہوئی بالائی پسے ہوئے سبز الائچی کے دانے اور پسا ہوا ناریل بھی شامل کر لیں، ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں، گاڑھا ہو جائے تو گھوٹ لیں۔ اب چینی ڈال دیں۔ شیرہ گاڑھا ہو جائے تو بادام اور پستہ ڈال دیں دودھ کی کھیر کی شکل میں آجائے تو کیوڑا ڈال کر دم پر رکھیں۔ کھیر طشتری میں انڈیلیں۔ ورق لگائیں، بادام اور پستہ چھڑکیں اور شوق فرمائیں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS