Smoked Kaleji Recipe

Smoked Kaleji Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Smoked Kaleji Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Smoked Kaleji Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

705

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ammara from khi
اسموک کلیجی (INGREDIENTS)
  1. سرکہ ------ دو کھانے کے چمچ
  2. کھانے کا تیل ----- آدھا کپ
  3. پیاز----- دو عدد
  4. ثابت زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  5. ادرک لہسن پیسٹ ----- تین کھانے کے چمچ
  6. کلیجی----- ایک کلو
  7. لال مر چ پاؤڈر----- ایک کھانے کا چمچ
  8. ہلدی پاؤڈر----- ایک چائے کا چمچ
  9. زیرہ پاؤڈر----- ایک کھانے کا چمچ
  10. دھنیا پاؤڈر----- ایک کھانے کا چمچ
  11. گرم مصالحہ پاؤڈر----- ایک کھانے کا چمچ
  12. ثابت گرم مصالحہ------ایک کھانے کا چمچ
  13. ٹماٹر----- چھ عدد
  14. نمک----- حسبِ ذائقہ
  15. دہی ----- ایک کپ
  16. قصو ری میتھی ----- ایک کھانے کا چمچ
  17. سبز دھنیا ----- پانچ گرام
  18. ادرک ----- پانچ گرام
  19. سبز مر چ------ چار عدد
  20. مکھن ------ آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • ایک باؤل میں کلیجی لیں اور اس میں سرکہ ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں اب کلیجی کو ٹھنڈے پانی سے دھولیں اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اورا س میں ثابت زیرہ ،پیازاورادرک لہسن پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب اس میں کلیجی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک پکالیں اب ا س میں لال مرچ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر گرم مصالحہ پاؤڈر ،ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک پکالیں اب اس میں سبز مر چ،ٹماٹر ،نمک،دہی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک پکالیں اب اس میں قصوری میتھی ،سبز دھنیا ،ادرک اور سبز مر چ کی گارنش کر لیں اب اس میں سلور پیپر سے بنائی ہوئی کٹوری رکھیں اور سُلگتا ہوا کوئلہ اس میں رکھ دیں اب اس میں مکھن ڈال کر ڈھکنا بند کر دیں اور ایک منٹ بعد ہٹا دیں آپکی مزیدار سموک کلیجی تیار ہے
Reviews & Discussions