Smoked Macaroni Recipe

Smoked Macaroni Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Smoked Macaroni Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Smoked Macaroni Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

597

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

abiha from khi
سموکڈ میکرونی (INGREDIENTS)
  1. میکرونی ایک پیکٹ اُبلی ہوئی
  2. چکن کیوب ایک عدد
  3. چکن آدھا کلو اُبلا ہوا
  4. سوسیج چھ عدد
  5. تیل تین کھانے کے چمچ
  6. لہسن ادرک ایک چائے کا چمچ کٹا ہوا
  7. نمک ایک چائے کا چمچ
  8. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  9. گاجر ایک کپ باریک کٹی ہوئی
  10. بند گوبھی ایک کپ
  11. شملہ مرچ ایک عدد
  12. کریم ایک پیکٹ
  13. کوئلہ ایک ٹکڑا
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن ادرک ڈال دیں، جب خوشبو آنے لگے تو اس میں آدھا کپ پانی شامل کردیں اور ابال آنے دیں۔
  • اب اس میں چکن کیوب شامل کردیں جب چکن کیوب گُھل جائے تو اس میں میں لال مرچ، نمک اور کالی مرچ شامل کردیں۔
  • پھر گاجر، شملہ مرچ، بند گوبھی، سوسیج، چکن اور میکرونی ڈال دیں اور چولہا بند کردیں۔
  • پھر کریم ڈال کر مکس کریں اور کوئلے کا دھواں دیں۔
  • مزیدار سموکڈ میکرونی تیار ہے، ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions