Special Bong Nehari Recipe in Urdu

Special Bong Nehari Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Bong Nehari Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Bong Nehari Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4432

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

bisma from khi
اسپیشل بونگ نہاری (INGREDIENTS)
  1. بونگ کا گوشت ........1/2کلو
  2. یخنی ........1-1/2لیٹر
  3. ادرک لہسن.......... 2کھانے کے چمچے
  4. گلزاراسپیشل نہاری مصالحہ......... 2کھانے کے چمچے
  5. بڑی پیاز.......... 2عدد
  6. میدہ............ حسب ضرورت
  7. تیل......... حسب ضرورت
  8. نمک ..........حسب ضرورت
  9. ادرک .......حسب ضرورت
  10. ہرادھنیا ......... حسب ضرورت
  11. ہری مرچیں ..............حسب ضرورت
  12. لیموں ............ حسب ضرورت
METHOD
  • پہلے حسب ضرورت میدے کو اچھی طرح بھون لیں ۔ایک پین میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے 2عددبڑی پیاز کو براﺅن کرلیں ۔ اب اس میں 2کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ اور 1/2کو بونگ گوشت ڈال کر اچھی طرح بھونیں ۔ اس کے بعد 2کھانے کے چمچے گلزار اسپیشل نہاری مصالحہ ڈال کر 1سے 2منٹ تیز آنچ پر بھونیںاور یخنی شامل کرلیں ۔ جب گوشت گل جائے تو میدہ میں پانی گھول کر تھوڑا تھوڑا شامل کریں اور مکس کر لیں ۔ جب گریوی گاڑھی ہوجائے تو پیاز کا بگھار لگائیں اور حسب ضرورت ہر ی مرچ ، حسب ضرورت ہرادھنیا ، حسب ضرورت لیموں اورحسب ضرورت ادرک سے گارنش کرکے سرو کریں ۔
Reviews & Discussions