Special Chicken Nihari Recipe In Urdu

Special Chicken Nihari Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Chicken Nihari Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Chicken Nihari Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Special Chicken Nihari Recipe In Urdu

Person Person

6

time Time

01:00 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

478

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shahzaib from karachi
اسپیشل چکن نہاری (INGREDIENTS)
  1. چکن_____ ڈیڑھ کلو
  2. گھی_____ 1 کپ
  3. ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
  4. لا ل مرچ_____ 3 کھانے کے چمچ (پسی ہوئی )
  5. نمک_____ 2 کھانے کے چمچ
  6. نہاری مصالحہ_____ 3 کھانے کے چمچ
  7. گرم پانی_____ 6 کپ
  8. میدہ_____ آدھ کپ
  9. گارنشنگ کے لئے:
  10. ادرک_____ حسب ضرورت (سلائس میں کئی ہوئی)
  11. ہری مرچ_____ حسب ضرورت (کٹی ہوئی)
  12. ہرا دھنیا_____ حسب ضرورت
  13. لیموں کے ٹکڑے_____ حسب ضرورت (کٹے ہوئے)
  14. نہاری مصالہ بنانے کے لئے:
  15. دار چینی_____ 6 ٹکڑے
  16. کالی الائچی_____ 6 عدد
  17. ہری الائچی_____ 12 عدد
  18. کالی مرچ_____ آدھ کپ
  19. سونف_____ آدھ کپ
  20. چنے_____ آدھ کپ (بھنے ہوئے)
  21. خشحاس_____ آدھ کپ
  22. کچری پاوٴڈر_____ 2 کھانے کے چمچ
  23. لونگ_____ 2 کھانے کے چمچ
  24. جاوتری_____ 2 کھانے کے چمچ
  25. سونتھ_____ 2 کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
  26. لال مرچ_____ 4 کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک برتن میں گھی گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں پسی لال مرچ، نمک ،نہاری مصالہ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اس میں چھ کپ گرم پانی شامل کریں اور ڈھک کرتیس منٹ پکائیں میدہ اور گندم کا آٹا چھان کر تھوڑے سے پانی میں پیسٹ بنالیں اس پیسٹ کو بھی نہاری میں شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں اسے ڈھک کر پندرہ منٹ پکائیں یہاں تک کہ گھی اوپر آجائے آخر میں اسے سلائس میں کٹی ادرک، کٹی ہری مرچ ، ہرا دھنیا، لیموں کے ٹکڑے اور گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں نہاری مصالحہ کے لئے: گرائنڈر میں دار چینی، کالی الائچی ، ہری الائچی ،کالی مرچ، سونف ،بھنے چنے، خشخاس، کچری پاوٴڈر، لونگ، جاوتری ،پسی سونٹھ، پسی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اب سے ہوا بنڈڈبے میں بھر کے رکھ دیں اور حسب ضرورت استعمال کریں
Reviews & Discussions