Special Kofta Recipe In Urdu

Special Kofta Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Kofta Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Kofta Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Special Kofta Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

542

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amaan from Lahore
اسپیشل کوفتہ (INGREDIENTS)
  1. قیمہ_____ آدھ کلو
  2. پپیتا_____ 1 چائے کا چمچ
  3. چھوٹی الائچی_____ 4 سے 5 عدد
  4. کوکونٹ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
  5. سیاہ زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
  6. بھنے ہوئے چنے_____ 2 کھانے کے چمچ
  7. لونگ_____ 4 سے 5 عدد
  8. جاوتری_____ آدھ چائے کا چمچ
  9. خشخاش_____ 1 چائے کا چمچ
  10. نمک_____ حسب ذائقہ
  11. کوفتے بھرنے کے لیے:
  12. ہری مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پیاز
  13. مصالحہ برائے گریوی:
  14. پیاز_____ 1 عدد
  15. پسا ہوا دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ
  16. سرخ مرچ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
  17. نمک_____ حسب ذائقہ
  18. لہسن پیسٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
  19. ادرک پیسٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
  20. دہی_____ آدھ کپ
  21. تیل یا گھی_____ 3 چوتھائی کپ
METHOD
  • ایک برتن میں گھی ڈال کر اسے درمیانے درجے کی آگ پر گرم کریں۔ پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں جب تک کہ ان کی رنگت تبدیل نہ ہوجائے ۔ اب اس میں لونگ اور کالی مرچ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں ۔ اب اس میں گول سرخ مرچ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں پسی ہوئی لال مرچ ،ہلدی ،نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں بھگو کے رکھی ہوئی مونگ کی دال اور مسور کی لال دال ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اب اس میں املی کا پانی ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔ اب اس میں پانی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن دے کر 8سے10منٹ تک پکنے دیں ۔ اب اسے گول ثابت مرچ اور زیرے کا تڑکہ لگائیں۔گرما گرم ،مزے دارکھٹی دال تیار ہے۔
Reviews & Discussions