Spicy Beef Burger Recipe In Urdu

Spicy Beef Burger Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Beef Burger Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Beef Burger Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Spicy Beef Burger Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:15 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

237

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

danial from karachi
اسپائسی بیف برگر (INGREDIENTS)
  1. بیف قیمہ_____ 700گرام
  2. پیاز_____ 1کپ
  3. ادرک لہن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
  4. سبز مرچیں_____ 2کھانے کے چمچ
  5. چوپڈ دھنیا_____ 2کھانے کے چمچ
  6. چوپڈ پودینہ_____ 2کھانے کے چمچ
  7. پھینٹے ہوئے انڈے_____ 2عدد
  8. بریڈ کرمز_____ 1چوتھائی کپ
  9. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  10. لال مرچ پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
  11. ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  12. دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  13. کٹی لا ل مرچ_____ 1کھانے کا چمچ
  14. گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  15. برگر بن_____ حسبِ ضرورت
  16. چیز سلائس_____ حسبِ ضرورت
  17. سلاد پت_____ا حسبِ ضرورت
  18. کھیرا_____ حسبِ ضرورت
  19. مایونیز_____ حسبِ ضرورت
  20. پیاز رنگ_____ حسبِ ضرورت
  21. ٹماٹر سلائس_____ حسبِ ضرورت
  22. ساس کے اجزاء:
  23. مایونیز_____ 1اور آدھا کپ
  24. ہنی ڈیجن مسٹرڈ_____ 1کھانے کا چمچ
  25. کیچپ_____ 2کھانے کے چمچ
  26. سن ڈرائیڈ ٹماٹو پیسٹ_____ 1اور آدھ کھانے کا وچمچ
  27. لیموں کا رس_____ 2کھانے کے چمچ
  28. چوپڈ سلاد_____ 2کھانے کے چمچ
  29. سرخ پیاز_____ 3کھانے کے چمچ
  30. چوپڈ کھیرے کا اچار_____ 3کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک باؤل میں بیف قیمہ، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، سبز مرچیں، دھنیا، پودینہ، انڈہ، بریڈ کرمز، نمک، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لا ل مرچ، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔ اب اپنے ہاتھوں کو گریس کر کے برگر پیٹی بنا کر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  • ساس کی ترکیب: ایک باؤل میں مایونیز، کیچپ، ہنی ڈیجن مسٹرڈ، سن ڈرائیڈ ٹماٹر، لیموں کا رس، سلاد، پیاز اور کھیرا ڈال کر تمام اجزاء اچھی طرح مکس کریں۔
  • اسمبلنگ: بیف پیٹیز کو دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح فرائی کریں جب تک اچھی طرح پک جائے۔ اب اس پر چیز سلائس رکھیں۔ پھر برگر بنز کو دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح ٹوسٹ کر لیں۔ اب برگر بن پر مایونیز، پیاز، ٹماٹر، سلادپتا اور کھیرا پھیلا دیں۔
Reviews & Discussions