Spicy Chicken Salad Recipe in Urdu

Spicy Chicken Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Chicken Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Chicken Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3515

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
اسپائسی چکن سلاد (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ۔۔۔200 گرام
  2. نمک۔۔۔حسب زائقہ
  3. ادرک لہسن پسا ہوا۔۔۔۔ایک کھانےکا چمچ
  4. پیاز۔۔۔دو عدد درمیانی
  5. شملہ مرچ۔۔۔ایک عدد
  6. ٹماٹر۔۔۔تین سے چار عدد درمیانے
  7. کٹی ہوئی لال مرچ۔۔۔ایک کھانےکا چمچ
  8. کالی مرچ گدری پسی ہوئی۔۔۔آدھا چائے چمچ
  9. ٹماٹر کیچپ۔۔۔آدھی پیالی
  10. سرکہ چار کھانے کے چمچ
  11. اولیوآئل چار سے چھ کھانے کے چمچ
METHOD
  • چکن بریست کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں۔ اس پر ادرک لہسن اور نمک لگاکر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ گرل پین کو درمیانی آنچ پر پانچ سے ساتھ منٹ تک گرم کریں پھر اس پر ایک کھانے کا چمچ اولیو آئل ڈآل کر چکن بریسٹ کو رکھ دیں۔ ایک طرف سے اچھی طرح گرل ہو کر اس کی رنگت سنہری ہوجائے تو اسے پلٹ کر دسری طرف سے گرل کریں۔ اس کو گرل سے نکال کر ٹھنڈا کریں اور پتلی پتلی اسٹرپس کاٹ لیں۔ اسی طرح سے پیاز ٹماٹر(بیج نکال کر) اور شملہ مرچ (بیج نکال کر) کو لمبائی میں کاٹ لیں۔ پھر تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اس پر نمک اور کالی مرچ چھڑک کر دو چمچ کی مدد سے ملالیں تاکہ سبزیاں ٹوٹنے نہ پائیں۔ ایک پیالے میں اولیو آئل، ٹماٹو کیچپ، سرکہ اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا کر مکسچر بنالیں۔ چکن اور سبزیوں کو اس میکسچر میں ڈال کر ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔ اس سلاد کو خوب اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں اور دو سے تین گھنٹے فریج میں رکھنے سے اس مزہ بھی دوبالا ہوجائے گا۔
Reviews & Discussions