Spring Dosa Recipe in Urdu

Spring Dosa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spring Dosa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spring Dosa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5749

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ainy Mehmood from
اسپرنگ ڈوسا (INGREDIENTS)
  1. ملی جلی سبزیاں ۔۔ باریک کٹی ہوئی
  2. پیاز ۔۔ ایک عدد
  3. ٹماٹر ۔۔ آدھا پیالی
  4. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. پسا زیرہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. لہسن ادرک پیسٹ
  7. تیل ۔۔ حسب ضرورت
  8. ماش دال پیسٹ ۔۔ آدھی پیالی
  9. چاول پیسٹ ۔۔ آدھا پیالی
  10. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • دال اور چاول بیسٹ میں نمک اور پانی ملا کر پتلا آمیزہ بنالیں اور سات سے چھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ گرم توے پر تھوڑا سا تیل لگا کر دال چاول کے آمیزے سے بہت سارے باریک سنہرے اور کڑ کڑے ڈوسا بنالیں۔ کڑاہی مہں تیل گرم کریں اور پیاز سنہری کرلیں۔ لہسن ادرک پیسٹ، ٹماٹر، لال مرچ، پسا زیرہ ڈال کر چند منٹ بھونیں۔ باریک کٹی سبزیاں اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر نرم ہوئے تک پکائیں۔ جب سبزیاں تیار ہوجائیں تو ہرا دھنیا چھڑک کر مکس سبزی کو ڈوسا پر رکھ کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions