گاجر٬ بند گوبھی٬ شملہ مرچ٬ اور پیاز کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں نمک٬ کٹی ہوئی لال مرچیں اور لہسن مکس کردیں رول کی روٹی کے کناروں پر انڈا لگائیں درمیان میں سبزیوں کا آمیزہ رکھیں سب کناروں کو اکٹھا کر کے پوٹلی کی شکل دے دیں- اسٹیمر میں تیل کا برش کریں- اس پر پوٹلیاں رکھ کر بیس منٹ اسٹیم دیں اور گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں-