Stuffed Green Chilies Recipe in Urdu

Stuffed Green Chilies Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Stuffed Green Chilies Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Stuffed Green Chilies Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4185

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
اسٹفڈ ہری مرچیں (INGREDIENTS)
  1. ہری مرچ دو سو پچاس گرام (بڑی)
  2. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  3. ہلدی تین چوتھائی چائے کا چمچ
  4. (لال مرچ دو چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  5. (دھنیا دو چائے کا چمچ ﴿بھنا اور کُٹا ہوا
  6. (خشخاش دو چائے کے چمچ ﴿بھنی ہوئی
  7. (کھٹائی ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  8. کلونجی ایک چائے کا چمچ
  9. دہی آدھا کپ
  10. تیل آدھا کپ
  11. (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  12. (لال مرچ چھ عدد ﴿ثابت
  13. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  14. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  15. نمک ایک چائے کا چمچ
  16. ٹماٹر کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • ہری مرچ کو درمیان سے چاک کرکے بیج نکال دیں۔
  • ایک پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، آدھا چائے کا چمچ ہلدی، ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ، بھنا اور کُٹا دھنیا، خشخاش، کھٹائی، کلونجی اور دہی ڈال کر مکس کرلیں۔
  • اب یہ مصالحہ چاک کی ہوئی ہری مرچوں میں بھر دیں۔
  • باقی بچا ہوا مصالحہ الگ رکھ دیں۔
  • ایک برتن میں تیل گرم کریں، اس میں زیرہ، ثابت لال مرچ، ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ، لہسن کا پیسٹ، اک چوتھائی چائے کا چمچ ہلدی، نمک، ٹماٹر کا پیسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  • پھر اس میں بھری ہوئی مرچ اور بچا ہوا دہی کا آمیزہ بھی شامل کردیں۔
  • آخر میں اسے ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔
Reviews & Discussions