Tandoori Chai Recipe in Urdu

Tandoori Chai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tandoori Chai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tandoori Chai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

2

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7966

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Tooba from khi
مزیدار تندوری چائے (INGREDIENTS)
  1. دودھ دو کپ
  2. پانی ادہ کپ
  3. پتی ایک چمچ
  4. چائے مصالحہ آدہ چمچ
  5. الائچی دو عدد
  6. چینی حسب ضرورت
METHOD
  • پتیلی میں پانی، چائے کی پتی ، چائے مصالحہ، الائچی اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ جب پانی اچھی طرح ابل جائے تو اس میں دودھ شامل کردیں گیں اسکے بعد دودھ کو ابال لیں گیں ۔ جب تک چائے ابلے گی تب تک دوسرے چلھے میں مٹی کے کپ کو آگ کی آنچ میں گرم کریں گے ۔ چائے میں تنڈور ذائقہ لانے کے لیے ضروری ہے کہ مٹی کے کپ کو اچھی طرح سے تیز گرم کریں جب تک اسکا رنگ تبدیل نہ ہوجاے ۔ تاکہ اسکا ذائقہ چائے میں اچھی طرح شامل ہوجائے ۔ اسکے بعد ابلتی ہوئی چائے کو چھان کر کپ میں نکال لیں اور آخر میں گرم گرم مٹی کے کپ کو پتیلی کے اندر رکھ دیں پھر مٹی کے کپ میں چائے کو ڈال دیں ۔ مزیدار تندوری چائے تیار ہے ۔
Reviews & Discussions