Teriyaki Chicken Recipe in Urdu

Teriyaki Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Teriyaki Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Teriyaki Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:02 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1106

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

qurat ul ain from khi
ٹیریا کی چکن (INGREDIENTS)
  1. سویاسوس......... 1/2کپ
  2. پیکڈ براﺅن شوگر .......2کھانے کے چمچے
  3. کٹا لہسن ......... 1جوا
  4. چھلی اور کٹی ادرک .......... آدھے انچ کا ٹکڑا
  5. کارن فلور ............ 1-1/2چائے کا چمچہ
  6. چکن ڈرم اسٹکس........... 1کلو
  7. نمک ...........حسب ذائقہ
  8. کال مرچ ..........حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک چھوٹے سوس پین میں 1/2کپ سویا سوس ، 2کھانے کے چمچے پیکڈ براﺅن شوگر ، 1جوا کٹا لہسن ، آدھا انچ کا ٹکڑا چھلی اور کٹی ادرک اور 1-1/2چائے کا چمچہ کارن فلور ملائیں ۔ اب اس میں 2کھانے کے چمچے پانی ڈال کرا بال آنے دیں ۔ پھر 2منٹ کے لیے تیز آنچ پر پکا کر گاڑھا کرلیں ۔اس دوران چمچہ مسلسل چلاتے رہیں ۔ تھوڑا ٹھنڈاہونے پر چھان لیں ۔ 1کلو چکن ڈرم اسٹکس پر حسب ذائقہ نمک اور کالی مرچ لگائیں اور تیار سوس ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور چکن مری نیٹ ہونے دیں ۔اب چکن ڈرم اسٹکس بھونیں ، گِرل کریںیاپین پکاکر اچھی طرح گلالیں ۔ سوس جلنے سے بچانے کے لیے حسب ضرورت پانی ڈال کر پکائیں ۔
Reviews & Discussions