Thai Fish Curry Recipe in Urdu

Thai Fish Curry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Fish Curry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Fish Curry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

3079

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Perveen Khan from
تھائی فیش کری (INGREDIENTS)
  1. فش فلے ۔۔ 500 گرام
  2. لہسن ۔۔ چھ جوئے
  3. ادرک ۔۔ ایک عدد
  4. کٹی لال مرچ ۔۔ دو چائے کے چمچ
  5. ہری مرچ ۔۔ دو چائے کے چمچ
  6. لیمن پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  7. لیمن گراس ۔۔ ایک عدد
  8. ہرا دھنیا ۔۔ ایک بنچ
  9. کوکونٹ ملک ۔۔ 500 ملی لیٹر
  10. لیمن ۔۔ دو عدد
METHOD
  • تھائی فش نانے کے لئے سب سے پہلے ایک باؤل میں فش، نمک، لیمن جوس، لہسن ادرک چوپ اور ہری مرچ چوپ ڈآل کر اچھی طرح مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔ اب لہسن، ادرک، ہری مرچ، لیمن گراس اور ہرا دھنیا پیس لیں پھر اس میں ہلدی، کوکونٹ ملک اور تھایئ ساس ڈال کر پیسٹ بنالیں اب ایک پین میں کوکونٹ پیسٹ اور میرینیڈ فش ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پھر اس میں لیمن جوس اور فش ساس ڈال کر کوکونٹ رائس سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions