Thai Fish Indiana Recipe in Urdu

Thai Fish Indiana Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Fish Indiana Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Fish Indiana Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

2196

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hira Tauseef from
تھائی فش انڈیانا (INGREDIENTS)
  1. مچھلی (بغیر کانٹے کی) ۔۔ 500 گرام
  2. تیل ۔۔ 100 گرام
  3. لیموں(رس نکال کر) ۔۔ دو عدد
  4. ہلدی پاؤڈر ۔۔ سیک چائے کا چمچہ
  5. سرخ مرچ پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
  6. ادرک پیسٹ ۔۔ دو چائے کے چمچے
  7. لہسن پیسٹ ۔۔ دو چائے کے چمچے
  8. سویا سوس ۔۔ دو چائے کے چمچے
  9. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • مچھلی اچھی طرح دھولیں۔ ہلدی،مرچ، نمک، لہسن ادرک، سویا سوس اور تھوڑا سا تیل ملا کر پیسٹ بنالیں۔ اس پیسٹ کو مچھلی کلے قتلوں پر لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کریں اور ان قتلوں کو فرائی کرلیں اور گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions