Thai Grilled Prawn With Chili Sauce Recipe in Urdu

Thai Grilled Prawn With Chili Sauce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Grilled Prawn With Chili Sauce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Grilled Prawn With Chili Sauce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

2549

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna Iqbal from
تھائی گرلڈ پراؤن ود چلی سوس (INGREDIENTS)
  1. جھینگے ۔۔ ایک کلو
  2. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  3. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  4. لیموں کا رس ۔۔ ایک کپ
  5. کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. سوس کے لئے:
  7. مکھن ۔۔ آدھا عدد
  8. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  9. کالی مرچ( کٹی ہوئی)
  10. لیموں کا رس ۔۔ ایک کپ
  11. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  12. لہسن کٹا ہوا ۔۔ تین جوئے
METHOD
  • جھینگے کو لیموں، نمک، کالی مرچ، لال مرچ ملا کر ایک گھنٹے کے لئے مرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔ سوس تیار کرنے کے لئے مکھن ،نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس، لال مرچ لہسن کو ملا کر درمیانی آنچ پر اس وقت تک پکائیں کہ گاڑھا اور کریم کی طرح ہوجائے۔ جھنیگوں کو لیموں کے رس میں سے نکال لیں۔ ایک کھانے کا چمچہ تیل دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر تیزی سے بھون لیں۔ چار سے پانچ منٹ بعد اتارلیںگرم گھینگوں کو ایک ٹرے میں رکھ کر چلی سوس سے کور کردیں۔ اوار درمیانے اوون میں دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ فرنچ فرائز اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions