Thai Style Chicken Curry Recipe in Urdu

Thai Style Chicken Curry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Style Chicken Curry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Style Chicken Curry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

2441

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nimra Aslam from
تھائی اسٹائل چکن کری (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔ دو عدد
  2. ویجیٹیبل آئل ۔۔ دوکھانے کے چمچے
  3. پیاز ۔۔ ایک عدد
  4. لہسن ۔۔ دو جوئے
  5. چکن بریسٹ ۔۔ آدھا کلو
  6. کری پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
  7. کوکونٹ ملک ۔۔ ایک کپ
  8. چکن یخنی ۔۔ آدھا کپ
  9. سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. ہرا دھنیا ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  11. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • آلو کو ابال کر چوکور ٹکڑے کر کے ہلکا فرائی کرلیں۔ اب ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور لہسن ڈال کر چار منٹ فرائی کریں۔ جب پیاز براؤن ہوجائے تو چکن ڈال کر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں۔ جب چکن ہلکی سی بھن جائے تو اس مصالحہ میں کوکونٹ ملک نمک، یخنی اور سرکہ ڈال کر تھوڑا پکائیں۔ جب سوس گاڑھی ہوجائے تو اتار کر اوپر ہرا دھنیا ڈال دیں اور گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions