Three Bean Soup Recipe in Urdu

Three Bean Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Three Bean Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Three Bean Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4101

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
تھری بین سوپ (INGREDIENTS)
  1. لال لوبیا۔۔۔۔آدھی پیالی
  2. سفید چنے۔۔۔آدھی پیالی
  3. سفید لوبیا۔۔۔آدھی پیالی
  4. نمک۔۔۔حسب ذائقہ
  5. لہسن۔۔۔ 2 سے3 جوئے
  6. پیاز عک عدد بڑی
  7. ٹماٹر۔۔۔آدھا کلو
  8. گاجر۔۔۔دو عدد
  9. یخنی۔۔۔چار سے چھ پیالی
  10. تھائم۔۔۔ایک چائےکا چمچ
  11. سیلیری۔۔ 2 کھانے کے چمچ
  12. پارسلے۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
  13. کوکنگ آئل۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
METHOD
  • چنے، لال لوبیا اور سفید لوبیا کو دھو کر علیحدہ علیحدہ گرم پانی میں بھگودیں، دو سے تین گھنٹے کے بعد دوبارہ سے صاف پانی میں دھو کر بڑے پین میں ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر گلنے رکھ دیں۔ اس دوران پیاز، ٹماٹر اور گاجر کو باریک چوپ لرلیں اور لہسن کو کچل کر رکھ لیں۔ سیلیری اور پارسلے کو کاٹ کر رکھ دیں۔ پین میں کوکنگ آئل، لہسن اور پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں، آٹھ سے دس منٹ کے بعد جب پیاز کی سوندھی سی خوشبوں آنے لگے تو اس میں ٹماٹر ڈال دیں اسے اتنی دیر پکائیں کے ٹماٹر گل جائے، پھر اس میں گاجر، تھائم اور سیلیری شامل کردیں۔ ہلکی آنچ پر بیس سے تیس منٹ پکائیں۔ گاجر گک جائے تو ابال کر رکھے ہوئے لوبیا اور چنے شامل کر دیں۔ 5 سے 7 منٹ پکا کر پارسلے، نمک اور کالی مرچ ڈالتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔ اس غذائیت سے بھر پور سوپ کو ڈش میں نکل کر سوپ اسٹک کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions