Waldrof Salad

Waldrof Salad is regarded among the popular dishes. Read the complete Waldrof Salad with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Waldrof Salad from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Waldrof Salad

Person Person

4-5 persons

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

900

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
والڑروف سلاد (INGREDIENTS)
  1. سیب(ہرے سخت والے)_____تین سے چار عدد
  2. کھجور_____ایک پیالی
  3. مارش میلوز_____آدھی پیالی
  4. نمک_____حسب ذائقہ
  5. چینی_____ ایک چائےکا چمچ
  6. کالی مرچ کٹی ہوئی_____آدھا چائےکا چمچ
  7. مایونیز_____آدھی پیالی
  8. فریش کریم_____ آدھی پیالی
  9. سیلیری_____۔دو کھانے کے چمچ
  10. لیموں کا رس_____۔دو کھانے کے چمچ
  11. سلاد کے پتے_____ حسب ضرورت
  12. سرخ شملہ مرچ_____ حسب پسند
  13. اولیو آئل_____ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک پیالے میں اولیو آئل، نمک، چینی، لہموں کا رس اور کالی مرچ ڈالیں، کانٹے کی مدد سے اچھی طرح پھینٹ کر ڈریسنگ بنالیں اور دس سے مندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ شملہ مرچ کو دھو کر کچھ دیر کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
  • سبزیوں کو دھو کر چھوٹے ٹکڑے کاٹیں اور تیار کی ہوئی ڈریسنگ میں ڈال کر رکھ دیں۔
  • کھجور کو دھو کر ان کے بیج نکالیں اور چھوٹے ٹکڑے کر کے سیب والے پیالے میں ڈال دیں۔
  • کریم کو پیکٹ سے نکال کر صاف خشک پیالے میں ڈالیں اور فریج رکھ کر ٹھنڈی کر لیں۔
  • پھر اسے ہلکا سا پھینٹ کر اس میں مایونیز ملالیں۔
  • اس میکسچر کو سیب والے بپیالے میں ڈال کر اس میں شملہ مرچ کے ٹکڑے شامل کر دیں اور چمچ کی مدد سے احتیاط سے ملالیں اور پھر باؤل میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions