Zinger Burger Recipe in Urdu

Zinger Burger Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Zinger Burger Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Zinger Burger Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

16315

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
زنگر برگر (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ----- آدھا کلو (بون لیس فلیٹ بنالیں)
  2. کارن فلور ---- ایک کپ
  3. چاول کا آٹا ----- ایک کپ
  4. میدہ ---- ایک کپ
  5. نمک ---- حسب ذائقہ
  6. سفید مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. سیاہ مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  8. مایونیز ------ چار کھانے کے چمچ
  9. کیچپ ----- چار کھانے کے چمچ
  10. لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  11. سویا سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
  12. چلی سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
  13. تیل ----- حسب ضرورت
  14. برگر بن (گول والے) ----- دو عدد
  15. سلاد پتہ ----- چار عدد
  16. چکن پاؤڈر ----- دو چٹکی
  17. انڈے ---- دو عدد
METHOD
  • چکن بریسٹ دھو کر خشک کرنے کے بعد اس میں سفید مرچ پاؤڈر٬ لہسن٬ ادرک پیسٹ٬ سویا سوس٬ چلی سوس٬ آدھا چائے کا چمچ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں- ایک پیالے میں میدہ٬ کارن فلور٬ چاول کا آٹا٬ آدھا چائے کا چمچ سیاہ مرچ پاؤڈر٬ چکن پاؤڈر اور تھوڑا سا نمک ملا لیں٬ ایک پیالے میں انڈے پھینٹ لیں٬ میرینیٹ کیے ہوئے گوشت کو پہلے میدے والے مکسچر سے کوٹ کریں- اس کے بعد انڈے میں ڈپ کر کے دوبارہ میدے سے کوٹ کر کے گرم تیل میں درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں گوشت کی رنگت گولڈن ہوجائے اور وہ اندر سے گل جائے تو پلیٹ میں نکال کر رکھیں- برگر بن میں مایونیز اور کیچپ لگائیں سلاد پتہ بچھائیں اس کے اوپر فرائی کیے ہوئے چکن بریسٹ کو رکھیں اور مزید مایونیز اور کیچپ ڈال کر گرما گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions