Zinger Burger Recipe in Urdu

Zinger Burger Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Zinger Burger Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Zinger Burger Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As Desired

time Time

0:20 - 0:50

comments Comments

0

reviews Views

12459

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Talat Jhanzaib from
زنگر برگر (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے پارچے ۔۔ چھ عدد
  2. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  3. سرکہ ۔۔ 4/1 پیالی
  4. دہی ۔۔ 4/1 پیالی
  5. انڈا ۔۔ ایک عدد
  6. میدہ ۔۔ دو پیالی
  7. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  8. آئس برگ سلاد ۔۔ چند پتے
  9. مسٹرڈ مایونیز ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. تل لگے بن ۔۔ چھ عدد
  11. مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • ایک پیالے میں لال مرچ، سرکہ اور نمک مکس کرلیں اور مرغی کے پارچے اس میں ڈبو کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ دوسرے پیالے میں دہی اور انڈا ملا کر پھینٹ لیں۔ میدے میں نمک ملا کر الگ پلیٹ میں رکھیں۔ مصالحہ لگے مرغی کے گوشت کو پہلے انڈے کے آمیزے میں لپیٹ کر میدہ لگائیں اور اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں اور گوشت کو ڈش میں رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور درمیانی آنچ پر اوپر سے سرخ اور اندر سے نرم ہوجانے تک تلیں۔ سارے بن درمیان سے کاٹ کر مکھن لگائیں اور سینک لیں۔ بن کے ایک حصے پر مسٹرڈ مایونیز لگائیں۔ بن پر مرغی کا ایک ٹکڑا پھر آئس برگ رکھیں اور دوسرا حصہ ڈھک کر فرنچ فرائیز کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions