ملک و قوم اور دین دشمن کون؟

*ختم نبوت ترمیم سازش کس نے تیار کی؟*
*شہید ممتاز قادری کو پھانسی کس نے لگوائی؟*
*پاکستان کے کل قرضے کے برابر قرضہ لیکر بڑے پراجیکٹس پر لگاکر بھاری کمیشنز کس نے کھائیں؟*
*ھفتہ وار جمعہ کی چھٹی کس نے ختم کی؟*
*کشمیر جو پاکستان کی شہہ رگ ھے جسوجہ سے پاک بھارت جنگیں ھوئیں اور پاکستان دشمن بھارت کے گھناؤنے کردار سے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا۔۔ اوربھارت نے بلوچستان کو علیحدہ ملک بنانے کیلئے راء کے ذریعے ملک دشمنوں کو فنڈنگ کی۔۔ موجودہ حکومت نے ان تمام حقائق کو جانتے ھوئے بھارت سے تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کی جبکہ حل طلب معاملات مسئلہ کشمیر سمیت بھارت نے پاکستانی دریاؤں کا پانی روک کر ان پر 47 ڈیم بنا کر سندھ طاس معاھدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی اور شریفس نے بھارت کیخلاف احتجاج تک نہ کیا؟؟ کیا یہ اسلامی مملکت پاکستان کےساتھ دشمنی نہیں؟؟*
*پاکستان میں فلاحی اداروں کیطرف سے پرائیویٹ فلاحی اسکولز کیلئے مدد کے بہانے قادیانیوں کو قادیانیت پھیلانے کیلئے فنڈنگ اور اسلامی نصاب میں اھم بنیادی معلومات کا خاتمہ کس نے کیا؟*
*2013ء کے انتخابات میں بھارت نے نوازشریف کی کامیابی کیلئے بھاری فنڈنگ کی جس کے ثبوت بھارتی میڈیا آجکل دکھارھاھےاور واضح کہہ رھاھےکہ نوازشریف کا دفاع نہ کیاگیا تب گریٹر پنجاب نہیں بن سکےگا۔ یہ سب کیا ھے؟؟*
*نوازشریف پاکستان کو توڑنے کے مشن پر کس کے کہنے پر گامزن رھا؟*
*یہ نوازشریف ہی تھا جس نے کہاکہ بھارتی بھگوان اور خدا میں کوئی فرق نہیں۔ اور کہاکہ دیوالی پر مجھ پر بھی اگر رنگ پھینکوگے تو مجھے خوشی ھوگی۔۔ کیا تاریخ اسلام میں ایسی اسلامی مملکت کے سربراہ کے حوالے سے کوئی مثال موجود ھے جس میں ھندو مذھب کی اسلام کے مقابلے میں پذیرائی کی گئی ھو؟؟*
*قرآن مجید کی سورت "الکافرون" جو پارہ 30 میں ھے اسکا ترجمہ پڑھیں جو نوازشریف جیسے کافروں کیلئے اللہ کے نبی کا واضح پیغام ھے*
*اب آپ خود فیصلہ کریں کہ دین دشمن کون ھے؟؟*
*کرپشن شریفس نے اتنی کی کہ 5 براعظموں میں کاروبار پھیلادیا جبکہ قوم کے ھر شہری کو ڈیڑھ لاکھ روپے کا مقروض بنادیا۔*
*نوازشریف جس نے آزاد عدلیہ پر حملے کئے اور اپنے جسلوں کو عوام کی عدالت قرار دیکر آئین سے غادری کرکے عوام کو بےوقوف بنانے کی کوشش کی۔*
*نوازشریف نے ماضی میں کئی بار پاک مسلح افواج کیخلاف سازشیں کیں مگر ناکام ھوا اور ایٹمی دھماکے 3 ماہ تک دانستہ روکے رکھے پھر پاک آرمی کے انتہا پریشر پر کرنے پڑے اور موصوف ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ بھی خود لینے کی کوشش کرتے رھے۔*
*نوازشریف نے پاکستانی کرنسی کی قدر کم کرتے کرتے ڈالر کو بلند کیا اور پاکستانیوں کیلئے مشکلات کے پہاڑ قائم کر دکھائے۔۔ ایسا کرکے اس نےکیا یہودیوں کو خوش نہیں کیا؟؟*
*نوازشریف اور شہبازشریف کے قومی جرائم کی تمام تفصیلات اس ماہ مئی کے بعد قوم کے سامنے آئیں گی اور قوم دنگ رہ جائیگی کہ شریفس انتہا کرپٹ، دین اسلام دشمن، ملک و قوم دشمن، پاک افواج دشمن اور عدلیہ دشمن ثابت شدہ ہیں۔۔ دین اسلام کو جسقدر گنجوں نے نقصان پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا۔۔ ماڈل ٹاؤن 14 معصوم افراد کے قاتل۔ لبیک یارسول اللہ تحریک کے 6 کارکنان جو فیض آباد پولیس فائرنگ سے شہید کئے گئے ان دونوں واقعات کے ذمہ داران شریفس کیخلاف مقدمہ درج ھوچکا۔۔ دین دشمنی کی حد یہ کہ مساجد کے لاؤڈ اسپیکر تک بند کرادیئے اور ان بےغیرتوں نے بادشاھی مسجد کو بند کردیاتھا اور 3 ماہ وھاں اذان تک نہیں ھوئی بعدازاں قومی پریشر و علمائے کرام کے احتجاج پر بادشاھی مسجد میں دوبارہ اذان شروع ھوئی۔۔ میٹرو اور اورینج لائن پراجیکٹ کی آڑ میں ھر مسلک کی جتنی مساجد، مزارات، قبرستان شہبازشریف نے مسمار کرائے اسکا بدلہ بھی اللہ کی ذات دنیا میں سب کو یقین کی آنکھ سے جلد دکھادیگی یہ سب یہودیوں بھارتیوں کو خوش کرنے کیلئے ایسا کرتے رھے۔۔ کیا نوازشریف نے فرانس جاکر عیسائیوں کے پوپ پال کے ھاتھ پر بیت نہیں کی تھی اور اسکے ھاتھوں بائبل قبول نہیں کی تھی جب یہ پہلی بار وزیراعظم بناتھا؟؟*
*شریفس حکومت کے گماشتوں نے غازی علم دین شہید اور ممتازقادری کو قاتل کہا جبکہ بھگت سنگھ کو شہید اعظم قرار دیا اور شادمان چوک لاھور کا نام بدل کر بھگت سنگھ چوک رکھا۔۔*
*یہ اقدام کسے خوش کرنے کیلئے کیا؟؟*
*کیا یہ دین اسلام دشمن نہیں؟؟*
*یہ مکے مدینے میں کھڑے ھوکر تصاویر جاری کرکے ریاکاری کرتے رھے جبکہ پاکستان میں دین اسلام کو نقصان پہنچانے پر کام کیا اور "سود" جس کے بارے تشریح یہ ھے کہ سود اللہ کیخلاف جنگ ھے۔۔ انہوں نے ییلو کیپ اسکیم، پرائم منسٹر لون اسکیم برائے بیروزگار نوجوان جیسی بیکار اسکیمیں جاری کرکے قوم کے بیروزگار بیٹوں کو سود پر چلانے کی جسارت کی اور بھاری بیرونی قرض سود پر لیکر ساری قوم کو جکڑ دیا۔۔۔ ان سے بڑا اسلام دشمن کوئی نہیں۔۔ یہ مرزائی ہیں جنہوں نے ممتاز قادری کو شہید کیا اور ختم نبوت ترمیم چھیڑ کر خاتم النبین لفظ نکالنے کی کوشش کی مگر پکڑے گئے اور اس دن سے انکا زوال تیزی سےشروع ھے اور جلد قوم نواز شریف کو جیل میں دیکھے گی اور انکا انجام بہت برا ھوگا اب یہ بچ نہیں سکیں گے۔۔ انشاءاللہ*
 

Mian Khalid Jamil {Official}
About the Author: Mian Khalid Jamil {Official} Read More Articles by Mian Khalid Jamil {Official}: 361 Articles with 300153 views Professional columnist/ Political & Defence analyst / Researcher/ Script writer/ Economy expert/ Pak Army & ISI defender/ Electronic, Print, Social me.. View More