سلمان خان کراچی کی مارکیٹ میں؟ چونکا دینے والی ویڈیو

ہندوستانی فلموں کے سپر ہیرو سلمان خان کی پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی-

درحقیقت بولٹن مارکیٹ کے پارکنگ ایریا میں دکھائی دینے والا شخص بھارتی فلموں کے معروف ہیرو سلمان خان سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے اور اکثر افراد انہیں دیکھ کر دھوکا کھا جاتے ہیں-
 


کراچی کے شہری بھی سلمان خان کے اس ہمشکل کو دیکھ کر چونک گئے-

تاہم سلمان خان کے اس ہمشکل کے بارے میں زیادہ تفصیلات اب تک معلوم نہیں ہوسکیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

Bollywood superhero Salman Khan’s lookalike was spotted in Karachi’s Bolton market, a video of him has gone viral on social media platforms. Salman Khan lookalike was seen in the parking area of Bolton market.