پاکستان کا نقشہ (حصہ دوٸم)

کیونکہ ہمارا مقصد پاکستان پر کسی شخصیت کو مسلط کرنا نہیں ہے شخصیات پسندی نہیں ہے بلکہ پاکستان میں ایک شرعی یا محمدی ﷺ نظام قاٸم کرنا ہے۔۔۔۔۔۔جسکے لیٸے ہم پیش پیش رہیں گے ۔۔۔۔۔۔بے شک اسکے لیٸے ہمیں تمامم حدود کو لا محدود کررنا پڑ جاۓ ۔۔۔۔۔۔اسکی وجہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ہم اللہ کی وحدانیت پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور اسکے آخری نبی مُحَمَّدﷺ کا نظام خالص یعنی کہ شر یعیت محمدی ﷺ کا آغاز اسی بھی ہمیں اسی ملک پاکستان سے کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔کیونکہ یہ ہی وہ واحد ملک ہے جو ایک اسلامی نظر یے کی بنیاد پر حا صل کیا گیا ہے اور اسلامی نظر ٸیے کو نا فذ کرنے کے لیے ہمارا پہلا ہدف کشمیر ہونا چاہیے سب سے پہلے ہمیں پاکستان کو پانچ صوبوں کی سر زمین بنانا چاہیے۔۔۔۔۔اور طریقہ کار صرف اور صرف اگر اپنے آخری نبی مُحَمَّد ﷺ والا ہی رکھنا چاہیے اور وہ راستہ ہے امن پیار و محبت سے قاٸل کرنے کا راستہ اس کے علاوہ ہمیں دوسرا کوٸ راستہ نہیں اپنانا چاٸیے ۔۔۔۔۔۔۔اور اس مقصد میں کا میابی کے لیے ہمیں اپنی کشتیا ں ساحل ہی پر جلا کر آگے بڑھنا چاہیے اور ایک مخلصا نہ مشورہ عمران خان کو کہ اگر عمران خان ان پانچ سالوں میں اس معاشرے میں پچیس فیصد بھی انصاف قاٸم کرنے میں کا میاب ہو گیے تو ہمیں یقین ہے ا گلے پانچ سال بھی عمران خان ہی کے حصے میں آٸیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ور نہ سے ایک مومن مسلمان کا یہ ایمان ہونا چاہیے کہ جب اللہ ایک راستہ بند کرتا ہے تو ایک ہزار راستے اللہ کی طرف سے کھل جاتے ہیں اور لگتا ایسا ہے کہ ان ایک ہزار راستوں میں سے پہلا راستہ پا کستان آرمی کا ہے جو کہ پا کستان کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا نے کے لیے تیار رہتی ہے۔۔۔۔۔میں تو یہاں تک کہوں گی کہ پاکستان کا مطلب پہلا کلمہ طیب اور طیب معنی پاک تو اسکا مطلب تو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ پا کستان کا نقشہ کیا لا الہ الا اللہ محمد الرسو ل اللہ
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 150848 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.