کیا واقعی یہ جادوئی تیل گنج پن کا خاتمہ کرسکتا ہے؟۔۔۔شائستہ لودھی کے بیٹے شافع کی کمپنی کے تیل نے دھوم مچا دی

image
 
کہتے ہیں کہ بال جب ختم ہونا شروع ہوتے ہیں تو خود اعتمادی بھی آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑ دیتی ہے اور انسان کو یہ احساس شروع ہوجاتا ہے کہ کوئی کمی اس کی شخصیت میں موجود ہے۔۔۔بال گرنے کا علاج یوں تو بہت سارے طریقوں سے کیا جاتا ہے لیکن دیسی طریقوں سے اسے کافی پسند کیا جاتا ہے۔۔۔
 
یوں تو مارکیٹ میں کئی تیل موجود ہیں لیکن آج کل ایس ایل بیسکس کے ادرک کے تیل کو ان افراد میں کافی پسند کیا جارہا ہے جن کے بال بہت تیزی سے گر رہے ہیں اور وہ گنج پن کا شکار ہو رہے ہیں۔۔۔
 
image
 
معروف ڈاکٹر شائستہ لودھی کے صاحبزادے شافع لودھی کافی وقت سے آرگینکس کی دنیا میں مختلف پراڈکٹس لاتے رہتے ہیں اور اب تو آرگینک میک اپ بھی لے آئے ہیں لیکن ان کی کمپنی کے خاص تیل نے کافی دھوم مچا دی ہے۔۔۔
 
اس تیل کو انڈسٹری میں بھی کئی شوبز ستارے استعمال کر رہے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کر رہے ہیں۔۔۔شافع لودھی کا خود بھی یہ کہنا ہے کہ وہ اس تیل کو کافی عرصے تک خود بھی استعمال کرتے رہے اور فوائد اور مختلف تحقیقات سے مطمئن ہونے کے بعد اسے متعارف کروایا گیا۔۔۔
 
image
 
ویسے تو بالوں میں جلدی سفیدی آنے کے مسائل کے حل کے لئے ان کا آملا تیل بھی کافی شہرت حاصل کر رہا ہے لیکن اس ادرک کے تیل نے شوبز ستاروں کو حیران کردیا۔۔۔کنزہ ہاشمی نے بھی اس تیل کو لگایا اور کیونکہ اداکارائیں بالوں میں ڈرائیر بہت استعمال کرتی ہیں اس لئے ان کے بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں۔۔۔لیکن یہ جادوئی تیل ایسے بالوں کو بھی بھا گیا۔۔۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: