دنیا کے منفرد ترین لوگ جنہیں کسی کی بھی پروا نہیں، 8 ایسی تصاویر جن کو دیکھ کر سب ہی حیران رہ جائيں

ایک شاعر کا کہنا تھا کہ تجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق تو یہ بات کسی حد تک صحیح بھی ہے کہ کچھ افراد کو دوسروں سے مختلف نظر آنے کا شوق اس حد تک ہوتا ہے کہ وہ زندگی کے ہر معاملے میں کچھ ہٹ کر کرنے کی کوشش کرتے ہیں- اب ان کی یہ کوشش کس حد تک کامیاب ہوتی ہے اس کا فیصلہ آپ ان تصاویر کو دیکھ کر خود ہی کر لیں-
 
image
1: کسی کی بیوی اگر بہت ہی سگھڑ ہو تو یہ سگھڑاپا اس کی گاڑی سے بھی جھلک سکتا ہے
 
image
2: میل باکس میں تو سب ہی کے خط آتے ہیں لیکن میل باکس کی جگہ مختلف نظر آنے کے لیے مائیکروویو ہی رکھ ڈالا
 
image
3: الگ نظر آنے کے شوق نے ٹوائلٹ تک کو نہ چھوڑا
 
image
4: کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ یہ مچھلیاں ہیں تو بالکل غلط، اصل میں یہ باتھ روم سلیپر ہیں
 
image
5: میری کرسی میری مرضی
 
image
6: اس لڑکے کے سر کو دیکھ کر چیخنا منع ہے کیوں کہ یہ مکڑی نہیں بلکہ اس کا منفرد ہئير اسٹائل ہے جو اسے دوسروں سے الگ کرتا ہے
 
image
7: ہارس پاور تو سنا ہوگا مگر بائک کو ہارس بنتے پہلی بار دیکھیں
 
image
8: لمبے ناخن تو سب کے ہی دیکھے ہوں گے مگر ایسے جڑواں ناخن پہلی بار دیکھیں
 
منفرد نظر آنے کے شوق میں مبتلا لوگوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں ان کو تو بس یہی شوق ہوتا ہے کہ ان جیسا کوئی اور نہ ہو آپ کا ایسے لوگوں کے بارے میں کیا خیال ہے کمنٹ میں ضرور بتائيۓ گا
YOU MAY ALSO LIKE: