انڈوں کی جان خطرے میں ہے٬ چند ایسے دلچسپ لمحات جن کی آپ توقع بھی نہیں کرسکتے

اگر آپ کو کہیں ایسا لگتا ہے کہ ایک ایسی چیز کو پارکنگ کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جو صرف کار کی نظر آتی ہے لیکن کار ہے نہیں تو زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے- آپ بس اس موقع کا فائدہ اٹھائیں ایسی دلچسپ کی تصاویر کھینچ کر دوستوں کے ساتھ شئیر کریں- جی ہاں یہ دنیا بہت انوکھی ہے اور یہاں آپ کو اپنے اردگرد لاتعداد دلچسپ اور عجیب چیزیں دکھائی دیں جو مختلف دماغوں کی ایجاد ہوتی ہیں- آپ بھی ان چیزوں سے لطف اندوز ہوں اور ساتھ اپنے دوستوں کو بھی تفریح فراہم کر کے اپنا دن خوشگوار بنائیں- ہم یہاں آپ سے ایسے ہی چند لمحات کی تصاویر شئیر کر رہے ہیں جو کہ آپ اپنے دوستوں سے بھی شئیر کرسکتے ہیں-
 
image
سینکڑوں انڈوں کی زندگی اس وقت انتہائی خطرے میں سمجھی جاتی ہے-
 
image
یہ ایک آلہ ہے جس کی مدد سے دندان سازوں کو تربیت دی جاتی ہے-
 
image
تمام کیلوں نے اپنے چھلکے خود ہی اتار دیے- یقیناً آپ نے ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا-
 
image
ایک کبوتر ڈبل روٹی کی جیکٹ پہنے ہوئے-
 
image
ایک نایاب سفید گلہری نے ثابت کیا کہ آخر وہ نایاب کیوں ہیں۔ گلہری اپنی چال ہی بھول گئی-
 
image
کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ کے سر کے عین اوپر کبھی سوئمنگ پول بھی ہوسکتا ہے؟
 
image
لگتا ہے درخت کچھ زیادہ ہی بھوک سے نڈھال تھا جس نے اسے بھی نہیں چھوڑا-
 
image
جرمن شہر کارلسروہے نے آسٹریا کے فنکار ایرون ورم کو ان کے عجیب ڈیزائن والے کار کے مجسمے کے لیے پارکنگ کا ٹکٹ جاری کیا۔
YOU MAY ALSO LIKE: