یہ کیسے ہو سکتا ہے ذرا ذہن کے گھوڑے دوڑائیں، کچھ تصاویر جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دیں

مشاہدہ انسان کی وہ خصوصیت ہوتی ہے جس کے سبب انسان بہت سارے ایسے عوامل کو بھی دیکھنے کے قابل ہو جاتا ہے جو کہ سرسری نظر میں دیکھنے پر بہت غیر اہم لگتی ہیں- لیکن جب ان پر غور کیا جاتا ہے تو قدرت کے بہت سارے راز آشکار ہو جاتے ہیں قوت مشاہدے کی سب سے بڑی اہمیت یہ ہے کہ یہ انسان کے اندر سوالات جنم دیتی ہے اور ان سوالات کے جوابات کی تلاش ہی درحقیقت انسان کی ذہانت اور علم میں اضافے کی بنیاد ہے- ایسے ہی کچھ سوالات آج ہم آپ کے سامنے پیش کریں گے جن کے جوابات ڈھونڈیں اور علم بڑھائيں-
 
image
1: درخت کے تنے کے درمیان یہ بوتل کیسے آئی؟
 
image
2: سخت سردی میں مکڑی کے جالے میں برف کیسے جم سکتی ہے؟
 
image
3: کیا اس درخت کے پاس پانی کا سپلائی کا مکمل نظام موجود ہے یا یہ کچھ اور ہے؟
 
image
4: فاسٹ فوڈ شاپ سے کولڈرنک کی مشین کے پیچھے مشروب کہاں سے آتے ہیں؟ کیا کچھ ایسا ہوتا ہے
 
image
5: یہ برتن یورینیم سے بنے ہیں کیا آپ نے کبھی پہلے ایسے چمکتے برتن دیکھے-
 
image
6: کوئی بتا سکتا ہے کہ چھری کا یہ حال کیسے ہوا؟
 
image
7: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس الماری کے دروازوں کو کیسے کھولا جا سکتا ہے؟
 
image
8: اس ٹوائلٹ کو بنانے کا مقصد کیا ہو سکتا ہے؟
 
اپنے ذہن کو جگائيں اور ان سوالات کے جوابات تلاش کریں یقینا یہ آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بھی بنے گی
YOU MAY ALSO LIKE: